و کہ موجودہ دور میں معمولی پڑھا لکھا شخص کچھ نہ کچھ علم رکھتا ہے اور کسی نہ کسی میدان میں اپنے آپ کو منوانے میں کوشاں ہے ذیادہ تر دیکھا دیکھی میں ایک دوسرے کی نقل کرتے ہوئے اپنے آپ کو کسی نہ کسی صف میں شامل کرنے کی کوشش میں ہے کچھ ناکام کچھ کامیاب بھی ہو جاتے ہیں اور کچھ لوگ در پردہ کسی اور کے سہارے اپنے آپ کو سامنے رکھتے ہوئے اپنا مقام اور مفاد حاصل کرنے کی کوشش میں نہ جانے کن سچے جھوٹے اور من گھڑت قصے کہانیوں کی بدولت لوگوں کو بے وقوف بنانے میں مصروف ہوتے ہیں اور بظاہر بڑے محنتی ،دیانتدار اور شرافت کا لبادہ اوڑھے ہوئے نظر آتے ہیں اسی طرح صحافت بھی ایک معزز پڑھا لکھا اور محب وطن پیشہ ہے جو کہ تمام تر آسائشوں سے بالا تر ہو کر بلا تفریق خدمت خلق اور لوگوں میں شعور کے ساتھ ساتھ آگہی پیدا کرنے کا نام ہے۔اس پیشے میں اچھے برے ہر طرح کے لوگ شامل ہیں
اور ہو رہے ہیں کچھ شوق کے ہاتھوں مجبور کچھ روزی روٹی کی خاطر اور کچھ صرف نام کمانے اور کچھ لوگ اپنے آپ اور اپنی کرپشن چھپانے کے لیے اس پیشے سے وابستہ ہیں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو کہ ان تمام باتوں سے ہٹ کر معمولی پڑھا لکھابظاہر دانشور ،معزز، اور منجھا ہوا شریف صحافی کے طور پر جانا جاتا ہے مگر در پردہ بہت سی قباحتیں لیے ہوئے ہوتا ہے خود لکھنے پڑھنے سے قاصر ہوتا ہے مگر آپ کو محسوس تک نہیں ہونے دیتا اور زبانی جمع خرچ سے آپ کو مطمن کر کے صرف اور صرف پیدا گیری ،بلیک میلنگ اور اثر رسوخ بنا کر مختلف مفاداتی کام سر انجام دیتاہے اور خود شایددر پردہ کسی چوکیداری یا نائب قاصد جیسی ملازمت سے وابستہ ہو مگر اپنے آپ کوعام لوگوں کے سامنے ایک پڑھا لکھا اور منجھے ہوئے صحافی کے طور پر پیش کرے۔ صحافت ایک معزز، ذمہ دارانہ پیشہ ہونے کے
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…