109

صاف ستھری زندگی

صاف ستھری زندگی گزارنے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ انسان گندگی اور غلاظت سے دور رہے۔ لیکن جب کسی ایسی جگہ زندگی گزارنا ناگزیر ہو جائے جہاں غلاظت ہر سوُپھیلی ہو تو پھر اُس ماحول کو صاف ستھرا کرنا ازحد ضروری ہو جاتا ہے۔ چاہے آپ اُس ماحول کو صاف نہ بھی کر پائیں تب بھی آپ کی کوشش آپ کی گندگی سے ناگواری کی مظہر ہوتی ہے۔نجاست سے منہ پھیر لینے یا ناک پر رومال رکھ لینے سے گندگی دور نہیں ہوجاتی بلکہ آہستہ آہستہ یہ گندگی انسان کے وجود کا حصہ بن جاتی ہے یوں انسان تعفن زدہ ماحول میں زندگی گزارنے کا نا صرف یہ کہ عادی ہو جاتا ہے۔ (عابدہ کمال)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں