شیخ شعور قدوس ایمبیسٹر ٹریفک پولیس کلرسیداں سیکٹر نامزد

سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کلرسیداں شیخ عبدالقدوس (مرحوم )کے فرزند شیخ شعور قدوس کو  سفیر ٹریفک پولیس کلرسیداں سیکٹر نامزدکر دیا گیا  نامزدگی کا مقصد عوام کو ٹریفک قوانین سے آگاہی فراہم کرنے اور قوانین کی پیروی کروانے میں ٹریفک پولیس کلرسیداں کی معاونت کرنا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں