شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

چک بیلی خان / مصریال گاوں


انتہائی رنج و غم  

تھانہ چونترہ چک بیلی خان  گاؤں مصریال کے رہائشی عمران ولد عطا محمد راہِ حق میں شہادت کا عظیم رتبہ حاصل کر گئے ہیں۔ ان کا جسدِ خاکی ان شاءاللہ آج صبح گاؤں مصریال، تھانہ چونترہ، چک بیلی خان پہنچے گا۔