238

شہید عمران عباس قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری

سی پی او محمد احسن یونس کی درخواست پر معزز عدالت نے جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کر دئیے، سی پی او نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے شہید انسپکٹر عمران عباس کے قتل میں ملوث دو ملزمان کے پولیس مقابلے کے دوران مارے جانے کے معاملہ کی جوڈیشل انکوائری کی استدعا کی تھی، جوڈیشل انکوائری کے احکامات معزز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے جاری کئے، راولپنڈی پولیس شفافیت اور میرٹ پر یقین رکھتی ہے جسے ہمہ وقت یقینی بنایا جا رہا ہے،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں