شہدکے فوائد

٭شہد ہاضمہ بہتر کرنے میں مدد گار ہے
٭یہ سردرد اور نزلہ کھانسی سے نجات دلاتا ہے
٭جسمانی تھکن دور کرنے میں مدد کرتا ہے
٭جسم میں موجود رگوں کو آرام دیتا ہے
٭ٹیومر سے لڑنے کی صلاحیت رکھنا ہے
٭خون کی کمی دور کرنے میں معاون ہے
٭چہرے کے داغ دہبے اورچھا ئیااں دور کرتاہے
٭ آئرن اور زنک وافر مقدار میں موجود ہے
٭ وٹا من اور کیلشیم سے بھر پور ہے(محمد طاہر‘مانکیالہ)

اپنا تبصرہ بھیجیں