لاہور(نمائندہ پنڈی پوسٹ)پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث فجر کے وقت جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما کے وکیل رانا مدثر ایڈووکیٹ کے مطابق، طبیعت بگڑنے پر شاہ محمود قریشی کو ریسکیو 1122 کی مدد سے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے قریشی کے اہل خانہ کو بھی صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی مختلف مقدمات کے باعث اس وقت جیل میں قید ہیں۔
ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…
غیر قانونی کرنسی کاروبار کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار – غیر ملکی کرنسی سمیت…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…