شاہ باغ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)شاہ باغ کے نواحی گاؤں سدیوٹ میں قتل کی واردات عثمان علی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل۔قتل سے متعلق اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی تاہم مزید تفصیلات معلوم نہ ہو سکیں۔اطلاع ملنےپر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔سرائے عالمگیر دریا کے کنارے سے لاش ملی ہے جو نامعلوم افراد نے قتل کیا جبکہ وہ گجرات علاقے پاڑیاں آلا کے رہائشی تھے