شاہ باغ نوتھیہ روڈ پر موٹرسائیکل حادثہ میں نوجوان جاں بحق

شاہ باغ ( نمائندہ پنڈی پوسٹ)شاہ باغ نوتھیہ روڈ پر سوزوکی اور موٹر سائیکل میں تصادم 17 سالہ سراج علی ولد تحسین حیدر سکنہ تریل جانبحق مرحوم قدیر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نوگراں میں فرسٹ ائیر کا طالب علم تھا ا