شاہ باغ (عرفان ملک‘نمائندہ پنڈی پوسٹ)شاہ باغ تا نتھیا روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار حکام بالا سے نوٹس لینےکا مطالبہ تفصیلات کے مطابق چیئرمین یوسی غزن آباد نےنمائندہ پنڈی پوسٹ سے گفتگو میں کہا شاہ باغ سے نتھیا بابا غلام باد شاہ کے دربار جانے والی روڈٹوٹ پھوٹ گئی ہے جس پر گاڑیاں چلنا تو دو کی بات ہے اس روڈ پرپیدل چلنا بھی مشکل ہے ان کاکہنا تھا پانچ سال قبل یہ روڈ چوہدری نثار خان کے دور میں بنی تھی اس کےبعد نہ اس کی رپئرنگ کی گی اور نہ اس کی طرف کسی نےتوجہ دی پی ٹی آئ کے نمائندے تین سالوں سے عوام علاقہ کو لولی پاپ دے رہے ہیں جبکہ اس روڈسے پورے ضلع کے لوگ سفر کرکے دربار پر حاضری کےلیے آتے ہیں روڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہےحالیہ بارش کی وجہ اس کی حالت اور بھی ابترہوگی ہے انہوں نے حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جڑواں شہروں کے سینکڑوں صحافیوں کی پی ایف یو جے کے صدر…
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…