شاعری

آئیں گے یاد تجھے ہم یاد انتہا
یرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
(اسامہ فیصل‘مندرہ)
خود کو ہم نے تر سایا بہت اپنی انار مار ڈالی
یار ہم بکھر گئے تیرے معیار کو آتے آتے
(حارث عدنان‘بیول)
یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ہو جائے
یہ بھی ممکن ہے جدائی میں سنور جاؤں میں
(قیصر ندیم‘روات)
جہاں اتنا مانگا وہاں ایک بار پھر مانگ لو
ممکن ہے تمہاری یہ آخری دعا ہی معجزوں کی دعا ہو
(مدثر اقبال‘شاہ باغ)
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا
وہ شخص میری دنیا ہی جہنم کر گیا
(صالح محمد‘مانکیالہ)

اپنا تبصرہ بھیجیں