سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی،ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس پی راول سعد ارشد، اے ایس پی نیوٹاؤن انعم شیر, ڈی ایس پی سٹی اظہر حسن شاہ، ڈی ایس پی کینٹ خالد محمود کو تعریفی لیٹر دئیے۔
ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ایس ایچ او رتہ امرال انسپکٹر جواد عباس، ایس ایچ او چکلالہ انسپکٹر سکندر نواز، ایس ایچ او نیوٹاؤن انسپکٹر محمد لقمان پاشا،ایس ایچ او مندرہ انسپکٹر تنویر اشرف،ایس ایچ او پیرودھائی انسپکٹر علی عباس ہمدانی،ایس ایچ او مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم، انسپکٹر محمد عجائب، انسپکٹر افتخار احمد، انسپکٹر قلزم ظہیر،ایس ایچ او نصیرآباد سب انسپکٹر خالد یار، ایس ایچ او جاتلی سب انسپکٹر جمال نواز، ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر آفتاب حسین، سب انسپکٹر ممتاز خان کو تعریفی سرٹیفکیٹس دیئے گئے ۔
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…