اہم خبریں

سینکڑوں اساتذہ و افسران کیخلاف انکوائریز کا فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پنجاب کے 881اساتذہ و افسران کیخلاف زیر التوا انکوائریز کا فیصلہ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے انکوائریز کا فیصلہ سنایا گیا۔مذکورہ افسران وملازمین کیخلاف انکوائریاں اپریل 2024 سے زیر التواء تھی،240ملازمین کو نوکری سے فارغ اور 23 کو معطل کردیا گیا

گیارہ ملازمین کو کمپلسری ریٹائر ،6 کو عہدوں سے ہی فارغ کردیا گیا،35ملازمین سے بنیادی تنخواہ

کی واپسی ،24 کا سالانہ انکریمنٹ روک دیا گیا۔107ملازمین کو جرمانہ اور 201 کو سینشور کیا گیا،تحقیقات کے دوران 228افسران کو انکوائری میں بری کردیا گیا،ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن سکینڈری پنجاب نے باقاعدہ رپورٹ جاری کردی۔

admin

Recent Posts

مسرت شیریں کے نام ایک شام

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…

4 hours ago

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

7 hours ago

معذور افراد کو محض ہمدردی کے مستحق نہیں بلکہ بااختیار شہری تسلیم کیا جائے

معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…

8 hours ago

ٹرمپ کا امن منصوبہ: گریٹر اسرائیل کی طرف ایک بڑا قدم

عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…

11 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی “زیرو ویسٹ صفائی آپریشن”

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…

11 hours ago

موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت اور بدسلوکی پر مقدمہ درج

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…

11 hours ago