کالم

سیلف میڈ نوجوان ڈاکٹر توقیر حسین ایڈووکیٹ

آج کے نوجوان کا مسئلہ یہ وہ مالدار بھی بننا چاہتا ہے کامیاب بھی ہونا چاہتا ہے معاشرے میں ایک مقام بھی چاہتا ہے خاندان میں اثر پذیری چاہتا ہے لیکن اس کے سامنے زندگی کا کوئی خاکہ نہیں

، دوسرے نمبر وہ محنت کا عادی نہیں تیسرے نمبر اس کی زندگی کی کوئی بنیاد نہیں،چوتھے نمبر اس کی انگلی پکڑ کر چلنے والا کوئی نہیں، پانچویں نمبر وہ خود بھی کسی کی انگلی پکڑنے کے موڈ میں نہیں،

چھٹے نمبر معاشرے نے اپنی زمہ داریاں ادا کرنی چھوڑ دی ہیں ساتویں نمبر گھر کا ماحول سازگار نہیں، ان حالات آج ہم۔ایک کامیاب نوجوان کو پیش کررہیں کس طرح اس نے گاؤں میں زندگی کا آغاز کیا اور آج کس طرح وہ اس مقام تک پہنچ گیا میں جس نوجوان کا ذکر کرنے چلا ہوں اس نوجوان کا نام ڈاکٹر حافظ توقیر حسین ایڈووکیٹ ہے حافظ توقیر حسین بھال یوسی چونترہ میں 1985 کو پیدا ہوئے

انھوں نے میٹرک بھال ہائی سکول سے 2002 میں کیا، پھر ایک سال میں اللہ کے پاک کلام کو سینے میں محفوظ کیا، ادیب عربی کا کورس 2005:کو مکمل کیا، ایف اے 2006 میں پاس کیا اس دوران درس نظامی چار درجوں تک مکمل کیا اس کے بعد عالم عربی 2007 میں پاس کیا اس کے بعد اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد چلے گئے وہاں سے انھوں نے ایل ایل بی شریعت اینڈ لاء کی ڈگری 2012 میں حاصل کی

،اس کے بعد ایل ایل ایم کی 2016! میں مکمل کیا اس کے ایم فل اور اب میرے چھوٹا بھائی نے لاء میں پی ایچ ڈی ڈاکٹر کی ہیں جو الحمداللہ 2024 مکمل ہوا آج کل IPS میں ریسرچ سکالر ہیں اور ساتھ لاء کالج میں پڑھا رہیں، یہ ایک سیلف میڈ نوجوان مسلسل آگے بڑھ رہا ہے اور اللہ تعالیٰ ان کے لئے راستے کھول رہا ہے، ان کی رہائش محمدی مسجد نیوکٹاریاں سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہے یہ آج کے نوجوانوں کے رول ماڈل یہنوجوان

جن کا ہر دن خوبصورت سے خوبصورت تر ہورہا ہے، ان کی وائف ہماری بیٹی رکن جماعت ہیں ان کے سسر عبدالحمید صاحب رکن جماعت ہیں اس دادا سسر سابق امیر جماعت اسلامی ضلع میانوالی تھے اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین ان کے استاد محترم محبوب عالم یوسی چونترہ کے سابق امیر تھے

اللہ ان کی مغفرت فرمائے وہ ڈاکٹر حافظ توقیر حسین ایڈووکیٹ اور تبسم شہزاد ایم ایس سی فزکس،دونوں کو اپنا سچا جانشین سمجھتے تھے اللہ ان دونوں نوجوانوں کی حفاظت فرمائے اور ان کو ہر شر سے محفوظ فرمائے ان دین اور اسلامی تحریک کا سچا،متحرک قائد بنائے آمین

یہ دونوں نوجوان اس ناچیز کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں ان شائاللہ قیامت کے دن یہ محبوب عالم صاحب مرحوم رحمہ اللہ کے اور اس ناچیز کے لئے سفارش کریں گے ان شائاللہ یہ ہے وہ کامیاب نوجوان جو آج تین بچوں کا باپ بھی ہے لیکن مسلسل محنت اور مسلسل آگے بڑھنے کا جذبہ لیے اپنی اور اپنے خاندان کی

زندگی کو خوبصورت سے خوبصورت ترین بنا رہیں ضرورت اس امر کی ہے آج کا نوجوان محنت کرنے والا اور محنت اور حلال ذرائع سے آگے بڑھنے کا جذبہ اور شوق رکھتا ہو اللہ تعالیٰ ہمارے نوجوانوں کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس پر ان نوجوانوں کو کامیابی عطا فرمائے آمین

admin

Recent Posts

گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا اور بعض اخبارات میں میرے خلاف جھوٹی بے بنیاد اور من گھڑت خبریں گردش کر رہی ہیں چوہدری طارق محمود

کلرسیداں(یاسر ملک)چوہدری طارق محمود نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چند…

30 minutes ago

سیلاب سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت

پنجاب میں حالیہ سیلاب نے ایک بار پھر ملک کی پانی اور انتظامی صورتحال کی…

3 hours ago

کلرسیداں کے علاقہ چونترہ کا بہادر بیٹا وطن پر قربان

کلرسیداں چوک پنڈوڑی کے نواحی گاؤں چونترہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان…

3 hours ago

ایوب نیشنل پارک کے نزدیک ایک خوفناک کار حادثے کے نتیجہ میں ایک خاتون جان بحق۔

راولپنڈی(اویس الحق سے)انتہائی مصروف شاہراہ ایوب نیشنل پارک کے قریب ایک گاڑی جیسے ایک خاتون…

5 hours ago

ایرانی صدر کا وزیراعظم کو ٹیلیفون،پاکستان میں سیلابی صورتحال پر متاثرین کی ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ…

8 hours ago

پنجاب میں تین بڑے دریا سپر فلڈ کی لپیٹ میں آگئے 28 افراد جان بحق ۔

راولپنڈی(اویس الحق سے)پنجاب کے تین بڑے دریا اس وقت سپر فلڈ کی لپیٹ میں ہیں…

8 hours ago