41

سیلفی کے جنون نے اک اور جان لے لی

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز)ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام چھانگلہ گلی میں روڈ پر کھڑے ہو کر اپنے موبائل فون سے اپنی تصویر بنانے والا نوجوان گہری کھائی میں گر کر زندگی کی بازی ہار گیا

جاں بحق ہونے والا نوجوان وجاہت علی ولد شفقت علی راولپنڈی کا رہائشی بتایا جاتا ہے، مقامی لوگوں نے کھائی سے نوجوان کی ن ع ش نکال کر ہسپتال منتقل کر دی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں