ہارون مغل/المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 25 مارچ بروز جمعرات عابد میموریل ہسپتال سیاکھ روڈ ڈڈیال میں فری آئی کیمپ لگایا جائیں گا جس میں موتیا کا پہلا سالانہ کیمپ لگایا جارہا ہے آنکھوں کا آپریشن ہوگا کیمپ کا اہتمام برطانیہ سے آئے ہوئے تحصیل ڈڈیال کہ نواحی علاقہ کنڈور کے سپوت چارٹر اکاونٹ چوھدری اخلاق حسین نے کیا ہے اس موقع پر چوھدری اخلاق نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل ڈڈیال و گردونواح کے دوست احباب مائیں بہینں جو آنکھوں کی بیماری میں مبتلا ہے وہ 25مارچ فری آئی کیمپ میں تشریف لاہیں اپنی آنکھوں کا مفت علاج کروائیں دکھی انسانیت کے لیے اقدامات اٹھا رہا ہوں اللہ پاک اسے قبول کریں جبکہ اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیت پہلوان قاری محمد افتخار آف کنڈور نے کہا کہ چوھدری محمد اخلاق حسین خدمت خلق کا جزبہ لے کر برطانیہ سے آبائی وطن تشریف لائیں اور عوام انکے نیک مشن کو کامیاب کریں اور آنکھوں کا علاج مفت کرائیں اور چوھدری اخلاق حسین کہ انسانی خدمت کہ جذبہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…