اہم خبریں

سیاحتی مقام مری میں دوبارہ سے 7 دن کےلئے دفعہ 144 نافذ نوٹیفکیشن جاری

مری(اویس الحق سے)ضلع مری میں دوبارہ سے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا۔ایسے میں ڈی،سی مری کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن شیئر کر دیا گیا جس میں ضلع مری میں مون سون کے نئے اسپیل کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144، 17 اگست سے 23 اگست 2025 تک نافذ العمل رہے گی۔یہ اقدام عوام کے تحفظ، جان و مال کی حفاظت اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کے لیے کیا گیا ہے۔

دفعہ 144 کے تحت آبشاروں اور ڈیموں پر نہانے ،ندی نالوں کے قریب جانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مقامی انتظامیہ نے مزید کہا کہ عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کریں۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔دوسری جانب مقامی افراد کی جانب سے دفعہ 144 کو نافذ کرنے کا مقصد صرف مری شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کرنا ہے۔

اویس الحق پنڈی پوسٹ،اسلام آباد

Share
Published by
اویس الحق پنڈی پوسٹ،اسلام آباد

Recent Posts

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…

1 hour ago

عمرایوب کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، فہرست جاری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…

1 hour ago

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…

1 hour ago

افغانستان میں بھارت نے اپنا سفارت خانہ بحال کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…

1 hour ago

عارف والا سے نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کا ریپ کرنے والے 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…

1 hour ago

قیادتِ نو — امیدِ پاکستان

"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…

2 hours ago