سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا ماحولیاتی آلودگی کا باعث پلاسٹک بیگز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، سہالہ میں پولی تھین بیگز مینوفیکچرنگ اور فروخت کرنے والی فیکٹری کو سیل کر دیا گیا، مینجر کو گرفتار کرتے ہوئے 60 ٹن میٹیریل قبضے میں لے لیا گیا جبکہ مقدمہ کا اندراج بھی کر لیا گیا ہے
