ایس ایچ او تھانہ سہالہ مرزا گلفراز نے نفری کے ہمراہ گاؤں شیخ پور میں زمین پر قبضہ کرنے والے دو ملزمان وسیم عباس اور عدیل کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے رائفل 12بور ، رائفل 222، پسٹل 30بور معہ858روند برآمد کرلئے جبکہ ملزمان کے دو ساتھی موقع سے فرار ہوگئے ،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور چونترہ کے رہائشی ہیں۔