سکول بند کرنے یا کھولنے کے اختیارات ڈپٹی کمشنر کے حوالے

سکول بند کرنے یا کھولنے کے اختیارات اپنے اضلاع میں سیلابی صورتحال کو دیکھتے ہوۓ ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا گیا