- کلرسیداں ( نمائندہ پنڈی پوسٹ)لائسنس ٹیسٹ کے ذریعے ٹیچنگ لائسنس 5 سال کی مدت کیلئے فراہم کیا جائے گا
- لائسنس کی تین کیٹگری ہوں پرائمری، ایلیمنٹری اور سیکنڈری
- نئی بھرتی یا پروموشن ان اساتذہ کو دی جائے گی جن کے پاس لائسنس ہوگا
- ٹیسٹنگ ایجنسی کے بارے ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا
- ٹیسٹ کا سلیبس پیڈاگاجی، سکول سبجیکٹس، آئی ٹی سکلز وغیرہ شامل ہوں گے
- پرائیویٹ اور گورنمنٹ دونوں سیکٹرز کے اساتذہ کیلئے یہ لازمی قرار دیا جا رہا ہے۔
نوٹ صوبہ سندھ میں 2024 سے ٹیچنگ لائسنس کا اجراء بذریعہ ٹیسٹ کر دیا گیا ہے۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.