سواں کیمپ کے قریب 11 لاکھ کی ڈکیتی

راولپنڈی سواں کیمپ کے قریب11لاکھ 70,ہزار کی ڈکیتی کی واردات 4مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوا ئنٹ پر دکان میں گھس کر لوٹ لیا 3لاکھ50ہزار نقدی 70ہزار نقد اور 7تولے طلائی زیورات چھین کر فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی بھاری نفری کے ایس ایچ او مورگاہ ۔ ایس پی پوٹھو ہار تصور اقبال ۔ڈی ایس سول لائن سید اعجاز شاہموقع پر پہنچ گئے ۔ایس ایچ او سید عمران حیدر کو تحریری درخواست میں محمد احسن ولد محمد اسلم نے موقف اپنا یا کہ سواں کیمپ کے قریب الحرمین کے نام سے سینٹری کی دکان بنائی ہوئی ہے شام 6بجے کے قریب میرا دوست شعیب کیانی کی جیب سے 3,لاکھ 50,ہزار جبکہ میری جیب سے 70ہزار اور کاؤنٹر کیش سے ایک لاکھ لیکر فرار ہو گئے پولیس نے زیر دفعہ 392ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او ۔ایس پی پوٹھوہار ۔ڈی ایس پی سول لائن بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں