109

سنہرے حروف

٭کسی کو حقیر اور کمزور نہ سمجھو کیونکہ راستے میں چھوٹا سا پتھر بھی آپکو منہ کے بل گراسکتا ہے۔
٭اک ذرا ذائقے میں کڑوا ہے ورنہ سچ کا کوئی جواب نہیں
٭زندگی ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے‘ تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمہارے لئے روئے‘ تمہاری وجہ سے نہیں۔
٭بدکردار دوسروں کے کردارکو اور بے ایمان دوسروں کے ایمان کو ہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ (اظہر نوید‘گوجرخان)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں