سنہرے حروف

٭ جو شخص نیک سلوک کرنے سے درست نہ ہو وہ بد سلوکی سے درست ہو جاتا ہے۔
٭ شریفوں کو جلدی غصہ نہیں آتا اور جب آتا ہے تو اگلی پچھلی سب قضائیں ادا کر دیتے ہیں۔
٭ جو شخص اپنے اقوا ل میں حیا دار ہے وہ افعال میں بھی حیا دار ہو گا۔
٭جس کے خیالات خراب ہوتے ہیں وہ دوسروں کے حق میں زیادہ بد ظن ہوتا ہے۔
٭ جس شخص کو نعمت کی قدر نہیں ہوتی اسکی نعمت وہاں سے زوال پذیر ہونا شروع ہوتی ہے جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوتا۔ (معین الدین)

اپنا تبصرہ بھیجیں