اسلام آباد(اویس الحق سے)خیبرپختونخوا کی حکومت کی جانب سے وفاق سے بلٹ پروف گاڑیاں لینے سے انکار کے بعد یہ گاڑیاں وفاق سے حکومت سندھ نے مانگ لیں۔
وفاق کی جانب سے کے پی حکومت کو بلٹ پروف گاڑیاں دینے اور کے پی حکومت کے انکار کے بعد سندھ کے محکمہ داخلہ نے وفاق کو خط لکھا دیا اور کہا ہے کہ ان بلٹ پروف گاڑیوں کو صوبہ سندھ کو فراہمی کیا جائے۔
محکمہ داخلہ سندھ نے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی مہمانوں، وی وی آئی پیز اور معزز شخصیات کی سیکیورٹی کے لیے گاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے، صوبے میں پیشگی سیکیورٹی اقدامات کے لیے بلٹ پروف گاڑیوں کی اشد ضرورت ہے، خیبرپختوانخوا حکومت گاڑیاں لینے سے انکاری ہے تو یہ گاڑیاں ہمیں دے دی جائیں۔
راولپنڈی(اویس الحق سے)راولپنڈی کے تھانہ کلرسیداں کے علاقے میں نجی اسکول میں حفظ کا سبق…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ رادوساؤسیکورسکی نے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے فون سننے کے بعد اہلکار…
کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ کے جنرل سیکرٹری سابق جنرل کونسلر راجہ…
آصف شاہچونترہ، راولپنڈی کی وہ وادی جہاں کے عوام کئی دہائیوں سے سکون نہ دیکھ…