عظیم قومیں اپنی تہذیب و ثقافت ‘ روایات ‘ نظریات اور عزت و ناموس کی حفاظت کرتی ہیں اسی میں ان کی بقا ء اور سلامتی پوشیدہ ہوتی ہے اور جو قومیں اپنی ثقافت ‘ رویات و نظریات کو پس پشت ڈال دیتی ہیں وہ گمنامی کے اندھیروں میں گم ہوجاتی ہیں ۔ پاکستان جس نظریے کی بنیا پر وجود میں آیا وہ نظریہ اسلام کا تھا اور اسلام عدل و انصاف ‘ اخوت و بھائی چارے اور رواداری کا درس دیتا ہے ۔ 16دسمبر پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن ہے جس دن ہم اسی نظریے کی حفاظت نہیں کرسکے ۔جس کو بنیاد بنا کر پاکستان کا قیام عمل میں آیا تھا۔ اپنی کوتائیوں ‘ غلطیوں اور نظریات سے ہٹ کر کام کرنے کی وجہ سے ہم نے اپنا آدھا ملک گنوا دیا ۔ عدل و انصاف ‘ اخوت ‘ رواداری اور بھائی چارے کی فضا کو قائم نہ کر سکے جس کے حق دار وہ پاکستانی بھی تھے جو مشرقی پاکستان میں رہتے تھے پھر جلتی پر تیل کا کام مکتی باہنی نے کر دیا اور وہ جو قیام پاکستان کے وقت سب ایک تھے اور پاکستانی کہلوانے میں فخر محسو س کرتے تھے
راولپنڈی(اویس الحق سے)وارث خان پولیس کی فوری کارروائی,گالم گلوچ سے منع کرنے پر شہری کو…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شرپسندی پھیلانے والے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ولی عہد و وزیرِاعظم سعودی عرب محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل…
تفصیلات کے مطابق جہلم سے ایک لڑکی اغوا ہو گئی جسے آئسکریم بیچنے والے نے…
تفصیلات کے مطابق سرکاری سکول کی ٹیچر چھٹی کے بعد اپنی بیٹی کی ہمراہ کار…
پروفیسر محمد حسینگیارہ ستمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اٹھہترویں برسی…