تعلیم

سرکاری سکولوں میں ہیڈز کی تعیناتی کیلئے 35سو درخواستیں جمع

لاہور(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سرکاری سکولوں میں ہیڈز کی تعیناتی کے لیے پنجاب بھر سے 35 سو سے زائد امیدواران نے درخواستیں دے دیں۔ ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں ٹیسٹ کے ذریعے ہیڈز کی تعیناتی کے لئے صوبے کے3 ہزار 772 اساتذہ نے ٹیسٹ کیلئے درخواستیں جمع کروادیں۔پنجاب بھر سے ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں ٹیسٹ کےذریعے ہیڈز کی تعیناتی کے معاملے پرپنجاب بھر سے ٹیسٹ کیلئے 3 ہزار 772 اساتذہ نے ٹیسٹ کیلئے درخواستیں جمع کروادی ہیں،ان اساتذہ سے آن لائن ٹیسٹ رواں ماہ 22 جولائی کو لیے جانے کا امکان ہے۔ٹیسٹ کیلئے آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ 12 جولائی مقرر کی گئی تھی،مذکورہ ٹیسٹ کے بعد مڈل اور پرائمری سکولوں میں ہیڈز کی تعیناتی کیلئے بھی درخواستیں لی جائیں گی۔

Shahzad Raza

Recent Posts

پنجاب میں عام بلدیاتی انتخابات مارچ 2026 میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (حذیفہ اشرف) — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ پنجاب میں عام بلدیاتی…

25 minutes ago

جسٹس اعجاز اسحاق کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے خلاف…

33 minutes ago

گوجرخان صوبائی محتسب پنجاب کی عوامی آگاہی مہم اور کھلی کچہری کا انعقادگوجرخان

صوبائی محتسب پنجاب کے دفتر کی جانب سے عوامی آگاہی مہم اور کھلی کچہری کا…

2 hours ago

جہلم جی ٹی روڈ دینہ ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

این ایل سی جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان…

2 hours ago

سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی تخت پڑی اراضی کیس میں عدالت پیش

راولپنڈی احتساب کی خصوصی عدالت میں تخت پڑی اراضی کیس۔مرکزی صدر پی ٹی آئی و…

2 hours ago