لاہور(پنڈی پوسٹ نیوز)سرکاری سکولوں میں جعلی انرولمنٹ کےڈیٹا کےباعث نئی پالیسوں پرعملدرآمد میں مشکلات،سکول ایجوکیشن نےانرولمنٹ کا درست ڈیٹااکٹھاکرنےکیلئےورکنگ شروع کردی۔
سکول ایجوکیشن نےفیک انرولمنٹ کی نشاندہی کیلئےانسپکشن ٹیمیں تشکیل دے دی، سکول ایجوکیشن کےمطابق سی ای اوزاورڈی ای اوزکی نگرانی میں انرولمنٹ کا جائزہ لیا جائے گا،فیک انرولمنٹ کو ڈیٹاء سے نکال دیا جائے گا،انرولمنٹ کے نئے ڈیٹاء کی بنیاد پر ریشنلائزیشن کیجائے گی۔
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…
تحصیل کلرسیداں کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی عبدالہادی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی…