سرادر محمد بشارت
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے ساگری
تحریک انصاف یوسی ساگری عوامی خدمت میں سب سے اگے عیدالاضحٰی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو گھروں سے اٹھایا گیا ہے ساگری قصبہ میں اس عید قربان کے موقع پر کسی جگہ گندگی بدبو نہیں پھیلنے دی گئی ہے اس کام کی نگرانی تحریک انصاف کے رہنما راجہ عمران نے سر انجام دی ہے اور آلائشوں کو گھر گھر سے آ تھانے میں RWMC کے چئیرمین کرنل ر اجمل صابر راجہ اور ایم این اے صداقت علی عباسی کی معاونت حاصل کی ہے ہے راجہ عمر سلطان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پوٹھوہار ٹاون اور راجہ عمران کی کاوشوں کا نتیجہ ہے اہل علاقہ نے مقامی قائدین کے ساتھ ساتھ کرنل ر اجمل صابر راجہ کا شکریہ ادا کیا