ساگری مرغی خانے میں کام کرنے والا شخص قتل

ساگری مرغی خانے میں کام کرنے والے شخص قتل تفصیلات کے مطابق تھانہ روات کی حدود ساگری مرغی خانے میں کام کرنیوالے نواز خان ولد اسلم امیر کو گولیاں مار کرقتل کردیا گیا لواحقین کے مطابق اس شخص نے دو شادیاں کی ہوئی تھیں، ایک بیوی راولپنڈی رہتی تھی اور دوسری لکی مروت، نامعلوم وجوہات کی بنا پر لکی مروت والی بیوی کے بھائیوں نے گولیاں ماری

اپنا تبصرہ بھیجیں