اہم خبریں

سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کی کہوٹہ آمد

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ زوالفقار المعروف زلفی اور راجہ افتخار کی دعوت پر کہوٹہ آمد سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معززین علاقہ سیاسی و سماجی شخصیات راجہ قمر یعقوب‘راجہ ظفر بگہاروی‘راجہ ظہور اکبر‘راجہ ظفر تاج‘ سی ای او میونسپل کمیٹی کہوٹہ نبیل ریاض‘نمبردار راجہ فیصل‘چیئرمین راجہ شوکت سمیت دیگر موجود تھے اس موقع پر ا رباب غلام رحیم نے کہا کہ راجہ ذولفقار اور راجہ افتخار میرے بھائی ہے یہاں کے لوگ مجھے بہت پیار دیتے ہیں کہوٹہ سے مجھے پیار ہے انشاء اللہ جب بھی موقع ملا پھر آوں گا وزیراعظم عمران خان کی سیاسی پالیسیوں‘ عالم اسلام میں ان کے سیاسی رول اور دنیا میں ان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے متاثر ہو کر اور یہ محسوس کیا کہ پاکستان کو ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں صرف عمران خان شامل کر سکتا ہے اس لیے پی ٹی آئی میں شامل ہوا۔

Shahzad Raza

Recent Posts

دریائے جہلم میں سیلاب کا خطرہ متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…

4 hours ago

جہلم پولیس کی کارروائی جسم فروشی میں ملوث تین افراد گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…

4 hours ago

دھمیال کلیال روڈ صدر بیرونی کے علاقہ میں پیدل چلتے دو افراد پر موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ

راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…

6 hours ago

کہوٹہ کار اور سوزوکی میں تصادم متعدد زخمی

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…

9 hours ago

مسرت شیریں کے نام ایک شام

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…

15 hours ago

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

18 hours ago