سابق لیگی سینیٹر چوہدری تنویر علی خان کواحاطہ عدالت سے  گرفتار کر لیا گیا

سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے قریبی دوست و سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو پولیس نے گرفتار کرلیا

چوہدری تنویر کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا۔

چوہدری تنویر نے سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔

جسٹس صداقت علی خان نے چوہدری تنویر کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

چوہدری تنویر چوہدری عدنان قتل کیس کے مقدمے میں نامزد ہیں۔

چوہدری عدنان قتل کیس کا مقدمہ تھانہ سوال لائن میں درج ہے۔

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان کو رواں سال 12 فروری کو کچہری چوک میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔

مقتول کے ورثاء نے چوہدری تنویر اور اسکے بیٹوں کےخلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔

چوھدری ثاقب متیال

Recent Posts

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…

2 hours ago

عمرایوب کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، فہرست جاری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…

2 hours ago

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…

2 hours ago

افغانستان میں بھارت نے اپنا سفارت خانہ بحال کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…

2 hours ago

عارف والا سے نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کا ریپ کرنے والے 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…

2 hours ago

قیادتِ نو — امیدِ پاکستان

"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…

3 hours ago