سابق صدر پریس کلب کلرسیداں شیخ ثاقب شبیر کی سابق نائب ناظم و سابق کونسلر بلدیہ راجہ ظفر کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

کلرسیداں کے سینئیر صحافی شیخ ثاقب شبیر شانی نے چوھدری ذیشان راجہ امجد کے ہمراہ راجہ ظفر کو ان کی رہائش گاہ پر جا کر سعادت حج حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ,

اس موقع پر راجہ ظفر کا کہنا تھا کہ اذن الہی سے سعادت حج , حرمین شریفین اور مقامات مقدسہ کی زیارت ایک بار ہھر نصیب ہوئی, انہوں نے حکومت پاکستان کی جانب سے حجاج کرام کے لئے کئے جانے والے انتظات پر اطمینان کا اظہار کیا , مبارکباد کے لئے رہاشگاہ آمد پر راجہ ظفر نے مہانوں کا شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں