اسلام آباد(اویس الحق سے)سابق رکن قومی اسمبلی رمیشن کمار کے گھر میں عقبی دیوار پھلانگ کر 3 مسلح ڈاکو داخل ہوئے، ڈاکووں نے چوکیداد پر تشدد کیا اور اسے یرغمال بنالیا۔
مسلح ڈاکو رمیش کمار کے گھر سے 5 قیمتی گھڑیاں جن کی قیمت لاکھوں میں بتائی جا رہی اور گھر کا دیگر سامان لے اڑے۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے، جس کے مطابق ڈاکو مجموعی طور پر رمیش کمار کے گھر سے ڈیڑھ کروڑ مالیت کا سامان لے اڑے ہیں۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ مسلح ڈاکو ملازمین کو تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے اور آپس میں مسلسل ایک دوسرے سے بات کرتے رہے تاہم اسلام آباد پولیس نے تھانہ شہزاد ٹاون میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی۔
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…