زیر تعمیر عمارت کی شٹرنگ گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ) ممتاز سٹی میں زیر تعمیر عمارت کی شٹرنگ گرنے سے متعدد افراد دب گئے، ریسکیو آپریشن جاری۔گزشتہ شب اسلام آباد کے علاقے ممتاز سٹی میں ایک زیر تعمیر عمارت کی شٹرنگ اچانک گرنے سے کئی مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو ملبے سے بحفاظت نکال لیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک شخص تاحال لاپتہ ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں