اجزاء۔ میدہ ایک کپ،چینی ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی۔انڈہ ایک عدد،مکھن سو گرام،نمک آدھا چائے کا چمچ،زیرہ آدھا چائے کا چمچ،بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ

ترکیب مکھن کو چینی کے ساتھ پھینٹ لیں انڈے کو الگ پھینٹ لیں پھر اس میں مکھن اور چینی کا مکسچر ملائیں اب نمک اور زیرہ شامل کریں پھر بیکنگ پاؤڈر اور میدے کو آپس میں اچھی طرح ملا لیں۔پھر میدے والا مکسچر، مکھن کے مکسچر میں اچھی طرح مکس کریں۔ اور فریج میں آدھے گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔

اب بیلن کے مدد سے روٹی بنائیں اور اس کے اوپر زیرہ پھیلائیں۔گول سانچے کی مدد سے بسکٹس کی شکل دے کر کاٹیں اور بیکنگ ٹرے پر رکھیں۔اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرکے بسکٹس کو بیس منٹ کے لئے بیک کرلیں تیار ہونے پر نکال کر ٹھنڈا کر کے سرو کریں

admin

Recent Posts

مریم نواز: “اڈیالہ جیل میں بیٹھا شخص قصہ پارینہ بن چکا، پاکستان آگے بڑھ چکا ہے

لاہور (19 ستمبر 2025):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں…

4 minutes ago

جہلم ریلوے پل کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا

آج بعد نماز جمعہ جہلم پرانا پل سرائے عالمگیر کے نزدیک راولپنڈی سے کراچی جانے…

14 minutes ago

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم سے تعلق رکھنا والا ایک اور نوجوان وطن پر قربان

جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…

5 hours ago

چوری کی وردات

گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…

6 hours ago

گردہ ٹرانسپلاٹ کیس میں گرفتاری

بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…

7 hours ago