25

زمین کے تنازعہ پرشہری کوقتل کرنےوالے مجرم کو سزائے موت کی سزا

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،زمین کے تنازعے پر کلہاڑی  کے وار سے  شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے سزائے موت سنا دی،مجرم حق نواز کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی،واقعہ کا مقدمہ اکتوبر 2023  تھانہ مندرہ میں درج کیا گیا تھاٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں