زرق حلا ل کا فقدان تما م برائیوں کی جڑ ہے

پاکستان میں کیوں بے سکونی کی فضا غالب ہے؟ غور کریں گے تو معلوم ہوگا ہم نے دینِ حق کی راہ سے فرار اختیار کیا ہوا ہے اور رزقِ حلال و حرام میں فرق کو ختم کر دیا۔رشوت خوری آج

پاکستان میں کیوں بے سکونی کی فضا غالب ہے؟ غور کریں گے تو معلوم ہوگا ہم نے دینِ حق کی راہ سے فرار اختیار کیا ہوا ہے اور رزقِ حلال و حرام میں فرق کو ختم کر دیا۔رشوت خوری آج سے کوئی چالیس سال قبل بہت ہی بڑی برائی جانی جاتی تھی اور اس میں ملوث شخص ڈر کی کیفیت میں رہتا تھا مگر آج …….میں کیا بتاوٗں آپ خود ہی بتا دیں۔ مسلمان بھائیو! ابھی وقت ہے رزقِ حلال کی حاصلیابی میں کوشاں ہو جاؤ۔ اپنے گھر میں آمدن کے ذرائع پر نظر رکھیں اور جہاں کہیں بھی کوتاہی کا احساس ہو اپنے رب تعالیٰ سے رجوع بذریعہ نماز کریں اور معافی کی دعائیں مانگیں، ان شاء اللہ سکون اور کامیابی ہو گی۔

راجہ شاہ میر اختر،مانکیالہ اسٹیشن کلرسیداں روڈ

اپنا تبصرہ بھیجیں