بین الاقوامی

زاجہ افتخار پکھڑال‘ہمدرد شخصیت

باکردار، مثبت سوچ اور بہترین دل و دماغ کے مالک۔آپ زندگی کے ہر میدان میں سر اٹھا کر چلتے ہیں اور ساری زندگی چلتے رہیں گے انشاء اللہ۔ پکھڑی آپ کے سر کا تاج ہے

اور مرتے دم تک ایسے ہی چلتی رہے گی انشاء اللہ۔ آپ ہر شخص کی چپکے سے مدد کرتے ہیں چا ہے وہ کسی بھی ذات یا مسلک سے ہو۔ آپ خطہ پوٹھوہار کے عظیم سپوت ہیں

اور ساری زندگی ایسے ہی چلتے رہیں گے انشاء اللہ۔آپ کے دادا کا نام جعفر خان ہے اور والد محترم کا نام عبد الرحمن
ہے۔ آپ کے تین بیٹے ہیں جن کے نام ملاحظہ فرمائیں۔

غلام جیلانی، غلام دستگیر اور عمار غوث شامل ہیں۔ آپ بہترین کاروباری شخصیت ہیں اور کلر سیداں، گوجر خان اور پوٹھوہار کا روشن ستارہ ہیں اور ساری زندگی ایسے ہی روشن ستارے کی طرح جگمگ جگمگ کرتے رہیں گے۔

اپنی برادری یا کسی بھی ذات کا کوئی مسئلہ درپیش ہو جائے تو ڈھنکے کی چوٹ پر اور سینہ تان کر سب سے آگے کھڑے ہوتے ہیں

اور سب کو بتاتے ہیں کہ نسلی اور بد نسلی فرد کون ہوتا ہے۔ آپ کے دل و دماغ اور سب شریانوں میں انسانیت چاروں طرف گھومتی ہوئی نظر آتی ہے اور مرتے دم تک منفی سے مثبت کی طرف چلتی رہے گی

اور اسی ڈگر پر آپ کی اولاد بہترین انداز میں چل رہی ہے۔ آپ کے چہرے سے ہر وقت مسکراہٹ عیاں ہو رہی ہوتی ہے۔ کسی بھی جگہ اگر کوئی فوت ہو جائے

تو آپ اسکا جنازہ ہر حال میں پڑھتے ہیں اور اسی راستے پر آپ کے بیٹے چل رہے ہیں اور ساری زندگی اپنے دادا اور والد کے نقش قدم پر یوں ہی چلتے رہیں گے انشاء اللہ۔ آپ جب بھی کسی محفل میں بیٹھتے ہیں تو محفل کو چار چاند لگا دیتے ہیں اور ارد گرد بیٹھے افرد آپکی گفتگو کو سن کرسکتے میں آ جائے ہیں۔

آپ اپنے علاقے اور ارد گرد بسنے والے افراد کی چپکے سے مدد کرتے ہیں اور اپنے گھر والوں کو بھی نہیں بتاتے۔ کیونکہ انہیں یقین ہے کہ ایک ہاتھ سے دیں اور دوسرے کو خبر بھی نہ ہو۔ جب کسی محفل میں مجھے دیکھتے ہیں تو اپنا قریبی رشتے دار سمجھ کر ہوں گلے لگاتے ہیں

کہ جیسے میں انکا بیٹا اور چھوٹا بھائی ہوں۔ زندگی کے تلخ تجربات سے بیشمار وقتوں میں گزرے مگر آس پاس رہنے والے افراد کا ساتھ ہر گز نہیں چھوڑا۔ مارکیٹ میں ہر دوکاندار سے ہر روز ملاقات کرتے ہیں

اور جب شام کو گھر جاتے ہیں تو سب سے مصافحہ کر کے رخصت ہو جاتے ہیں اور یہی انکا بڑا پن ہے اور ساری زندگی ایسے ہی چلتا رہے گا انشاء اللہ۔ آپ ہر شخص کو اتنی ہی اہمیت دیتے ہیں جتنی اپنی عمر کے افراد کو نوازتے ہیں۔

آپ کسی بھی بچے نوجوان جوان اور بزرگ کو ایک ہی انداز میں محبت اور انس سے ملتے ہیں اور بہترین سبق دے کر آنہیں روانہ کر دیتے ہیں۔ اور یہ بہترین عمل ساری زندگی اسی انداز میں چلتا رہے گا انشاء اللہ۔

اللہ پاک سے دعا ہے کہ میرا کل کائنات کا مالک راجہ افتخار پکھڑال اور انکی ساری فیملی اور تمام رشتے داروں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور ارد گرد بسنے والے لوگوں کو بھی باکردار رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ راجہ افتخار کے خاندان سے جو لوگ فوت ہوگئے

اللہ پاک انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور ہم سب کو اسی فانی دنیا میں ں ہترین اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

admin

Recent Posts

چوری کی وردات

گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…

2 hours ago

گردہ ٹرانسپلاٹ کیس میں گرفتاری

بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…

2 hours ago

کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…

3 hours ago

کلر سیداں پولیس کی بروقت کارروائی دو افراد گرفتار  22 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی بازیاب

کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…

3 hours ago

ترقی یافتہ ممالک اپنے وسیع تر دریاؤں کو قابو میں رکھ سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کر سکتے؟

راجہ طاہر محموددنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ بڑی بڑی تہذیبیں دریاؤں کے کنارے آباد…

3 hours ago

کلرسیداں غیر اعلانیہ بجلی بندش، شہری مشکلات سے دوچار

کلرسیداں (یاسر ملک) کلرسیداں غیر اعلانیہ بجلی بندش، شہری مشکلات سے دوچار۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں…

3 hours ago