زائد کرایہ مانگنے پر لڑکیوں نے ڈرائیور کی پٹائی کر دی

جہلم (یاسر فہمید ٗ نمائندہ پنڈی پوسٹ)جہلم ، بس ڈرائیور کی لڑکیوں نے پٹائی کر دی ۔لڑکیوں کے مطابق زائد کرایہ نہ دینے پر ہمیں چکوال موڑ اتار دیا گیا۔بس ڈرائیور کے مطابق میں سوار لڑکی کو لڑکے کا دھکا لگنے سے جھگڑا ہوا ۔دینہ بس سٹینڈ پر لڑکیوں نے بس ڈرائیور پر تھپڑوں مکوں لاتوں کی بارش کر دی لڑکیوں نے چکوال موڑ سے دوسری گاڑی میں سوار ہو کر دینہ آئے اور بس کو روکا ۔تشدد کے بعد بس ڈرائیور نے دینہ اڈا کے سامنے روڈ بلاک کر دی بس کا شیشہ توڑا اور ہم پر تشدد کیا اس لئیے روڈ بلاک کی ۔لڑکی کو چھیڑنے والا فوجی تھاجہلم پولیس نے دونوں فریقین پر روڈ بلاک کرنے پر مقدمہ درج کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں