دولتالہ(سید منور نقوی)مندرہ چکوال روڈ بنیادی مرکز صحت جاتلی میں ریسکیو 1122 سینٹر کا قیام، افتتاح کر دیا گیا، اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی اور سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص کو ریسکیو 1122 کے پاس دستیاب سہولیات سے آگاہ کیا گیا
جاتلی میں 1122 کے سینٹر کے قیام اور سہولت کے آغاز سے مندرہ چکوال روڈ پر کسی بھی ایمرجنسی کال پر ریسکیو اہلکار جلد پہنچ پائیں گے