زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف کامیابی سے رواں دواں ہوتے ہیں تو کچھ ایسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں انشاء اللہ کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔ (شاہد رشید)