آج 21 جون کو رواں سال 2025 کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی، پاکستان میں رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر رات ہوگی۔
سورج طلوع ہونے اور غروب ہونے کے درمیان کا وقت زیادہ ہوگا۔ دن کا دورانیہ پاکستان میں تقریباً 14 سے 14.5 گھنٹے تک ہو سکتا ہے۔رات کا دورانیہ نسبتاً کم یعنی تقریباً 9.5 سے 10 گھنٹے کا ہوگا۔سورج خطِ استوا کے شمال میں یعنی Tropic of Cancer (خط مدار السرطان) کے بالکل اوپر ہوتا ہے۔ اس دن سورج کی شعاعیں شمالی علاقوں پر سیدھی پڑتی ہیں، اسی لیے گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوتی ہے۔
کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں استاد نے طالب علم کو بدترین تشدد…
سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا ماحولیاتی آلودگی کا باعث پلاسٹک بیگز کے…
راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) روات پولیس کی کارروائی، معروف منشیات فروش حافظ تیمور آف ڈھوک نگیال…
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…