راولپنڈی تھانہ روات کی حدود میں گھریلو تنازعہ دوہرا قتل بن گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ 30 ستمبر کی رات پیش آیا جب عاشق حسین نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی شیر باز خان اور بھتیجے عبدالاحد کو قتل کردیا جبکہ گلبہار خان سمیت دو افراد زخمی ہوگئے
۔ایف آئی آر کے مطابق عاشق حسین کا اپنی بیوی میمونہ تقدیر سے گھریلو جھگڑا چل رہا تھا، جس کے باعث وہ ناراض ہو کر میکے چلی گئی تھی۔ اسی رنجش کی بنیاد پر ملزم نے طیش میں آکر اپنے بھائی پر گولیاں برسائیں اور بعد ازاں بھتیجے کو بھی نشانہ بنایا
۔عینی شاہدین کے مطابق عاشق حسین نے 4 سے 5 فائر شیر باز خان پر کیے جو سر اور سینے پر لگے، نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ بھتیجا عبدالاحد بھی شدید زخمی ہوا اور اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ فائرنگ کے دوران گلبہار خان اور ملک زاد بھی زخمی ہوئے
۔
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…
تحصیل کلرسیداں کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی عبدالہادی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی…