روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ) جھٹہ ہتھیال سے بنگیال جانے والی روڈ پر ڈکیتی کی تازہ واردات شہری سےموٹرسائیکل نقدی اور موبائل چھین لیا گیا۔ تقریباً 7 بجے کے دوران بائیکیا چلانے والے کو جھٹہ ہتھیال گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سے آگے بنگیال روڈ پر لوٹ لیا گیا۔ لوٹنے والے کی تفصیلات قیصر نامی ساگری کا رہائشی غریب آدمی یونی سٹار 70 موٹرسائیکل بائیکیا چلاتا تھا۔ روات سے دو لڑکوں نے 600 روپے میں بک کیا۔ تقریباً 7 بجے گورنمنٹ جھٹہ ہتھیال گرلز سکول کے سامنے روک کر تشدد کا نشانہ بنایا اور نقد موٹرسائیکل چھین لیا
299