141

روات کے علاقہ سے اغواء ہونیوالا بچہ بازیاب

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) روات سے اغواء ہونے والا بچہ پولیس نے بازیاب کر لیا ،والدین کے حوالے ۔تفصیلات کےمطابق راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ سے اغواء ہونے والے نوجوان کے مطابق اغواء کاروں نے اس سے ملہال مغلاں چکوال کے علاقہ میں اتار دیا تھا پولیس اس حوالے مزید حقائق معلوم کرنے کے لیے کوشاں ہے روات پولیس نے مغوی بچہ والدین کے حوالےکر دیا ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں