روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات ڈھوک نگیال اور ددھار مرزا کی مرکزی عید گاہ کے نزدیک نامعلوم شخص کی نعش برآمد نعش کے نزدیک سے تیس بور پسٹل اور تین عدد موبائل بھی ملے ہیں ذرائع ‘اگر کسی کو مرحوم کی شناخت ہو جائے تو تھانہ روات میں تعینات اے ایس آئی محمد زبیر سے رابطہ کر یں ( رابطہ نمبر 03115950555)
787