روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ) روات کلرسیداں روڈ پر آتشزدگی کی وجہ سے گاڑی جل کر راکھ ہوگئی تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے
کلرسیداں روڈ پر مانکیالہ پل کے ساتھ ریڈ کومل کے سامنے ڈڈیال آزاد کشمیر سے آنیوالی ویگنار کیری گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ڈرائیور اور ساتھ سواردو مسافروں چھلانگ لگا کر گاڑی سے باہر نکل آئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فوری طور پرموقع پر پہنچ گئی
لیکن فائر بریگیڈ کی گاڑی ادھا گھنٹہ دیر سے پہنچی جس کی بناء پرگاڑی مکمل جل کر خاک ہوگئی موقع پر موجود شہریوں کا کہنا تھا کہ ریسکیو فائر بریگیڈ نے غفلت کا مظاہرہ کیا
جس بنا پر گاڑی مکمل طور پر جل کر کوئلہ بن گئی اگر بروقت ریسکیو فائر ٹیم پہنچ جاتی تو اتنا نقصان نہ ہوتا
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…