152

روات :پولیس کا بگا سنگرال میں سرچ آپریشن

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات پولیس نے گزشتہ روزبگا سنگرال و گردونواح میں سرچ آپریشن کیاآپریشن میں گھروں،کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اورافراد کی چیکنگ کی گئی سرچ آپریشن میں مقامی پولیس سمیت اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شرکت کی آپریشن کے دوران مجموعی طور پر10 گھروں، 15دکانوں اور25 افرادکے کوائف چیک کئے گئے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں