روات پولیس چوکی بہریہ کی بہترین کارروائی،

03 رکنی کار لفٹر گینگ گرفتار،

زیر حراست گینگ سے لاکھوں روپے مالیتی 4 مسروقہ کاریں برآمد،

زیر حراست افراد نے روات کے علاقہ سے تینوں گاڑیاں چوری کی تھیں،

زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی صدر

شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

ترجمان راولپنڈی پولیس